مواد اور کوالٹی: یہ لنچ باکس اعلیٰ معیار کے فوڈ گریڈ پپ پلاسٹک سے بنایا گیا ہے جو صحت کے لیے بالکل محفوظ ہے۔
بجلی کی ضرورت: یہ عام طور پر 220 وولٹ پر چلتا ہے اور اس کی پاور تقریباً 40 واٹ ہوتی ہے، جس کی وجہ سے یہ کم بجلی خرچ کرتا ہے۔
ڈیزائن اور بناوٹ: اس میں کھانا رکھنے کے لیے الگ الگ حصے یا چھوٹے خانوں والا ایک اضافی ڈبہ ہوتا ہے تاکہ مختلف سالن یا چاول آپس میں مکس نہ ہوں۔
پورٹیبل ہینڈل: لنچ باکس کے اوپر ایک مضبوط اور آرام دہ ہینڈل دیا گیا ہے جس کی مدد سے اسے دفتر، اسکول یا سفر کے دوران آسانی سے لے جایا جا سکتا ہے۔
انڈیکیٹر لائٹ: اس میں ایک چھوٹی لائٹ لگی ہوتی ہے جو یہ بتاتی ہے کہ لنچ باکس آن ہے اور کھانا گرم ہو رہا ہے۔
چمچ رکھنے کی جگہ: اس کے ڈھکن میں چمچ یا فورک رکھنے کے لیے ایک خاص جگہ بنی ہوتی ہے۔
بھاپ خارج کرنے کا نظام: ڈھکن پر ایک چھوٹا سا سوراخ یا والو ہوتا ہے جو کھانا گرم ہوتے وقت اضافی بھاپ کو باہر نکالتا ہے۔
استعمال کا طریقہ: کھانے کو گرم کرنے کے لیے اسے پلاک میں لگائیں۔ یہ چند ہی منٹوں میں آپ کے کھانے کو تازہ اور گرم کر دیتا ہے۔
06122026
Price RS/2100.00
With free cash on delivery
Whatsapp messages
03060003366

Comments
Post a Comment