3L Silver Crest Meat Grinder
Model ... ME 1120
گنجائش : 3.0 لیٹر کا بڑا باؤل
پاور اور سپیڈ: اس میں 3 سپیڈ آپشنز دیے گئے ہیں جنہیں آپ ضرورت کے مطابق سیٹ کر سکتے ہیں
بلیڈ: یہ سٹینلیس سٹیل بلیڈ کے ساتھ آتا ہے جو گوشت اور سبزیوں کو آسانی سے کاٹتا ہے
اضافی ٹول: اس کے ساتھ انڈا پھینٹنے کے لیے ایک ایگ بیٹر بھی شامل ہے
ڈیزائن اور بناوٹ: اس کا باؤل مضبوط میٹل کا بنا ہوا ہے جس پر فوڈ گریڈ کا نشان بھی موجود ہے، اور اس کے ساتھ ایک آرام دہ ہینڈل والا بلیک اور گولڈن ڈیزائن کا موٹر ہیڈ دیا گیا ہے
یہ مشین گوشت قیمہ کرنے، سبزیاں چوپ کرنے اور پیاز وغیرہ کاٹنے کے لیے بہترین ہے
06290026
Price RS/4500.00
With free cash on delivery
Whatsapp message
03060003366
Available at My daraz store
Products at my DRAZ store
Home of best products
Best Hosting and Domain Provider

Comments
Post a Comment